Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

PPMA Delegation Calls on Chairman FBR

A delegation of Pakistan Pharmaceutical Manufacturers Association (PPMA) called upon the Chairman Federal Board of Revenue Mr. Asim Ahmad at FBR HQs. 
 
The delegation was led by Chairman PPMA Syed Farooq Bukhari and included PPMA members as well as ex Chairman of the Association. The meeting was also attended by Member IR-Policy FBR Mr. Afaq Ahmad Qureshi.
 
The delegation discussed the issues related to sales tax regime governing the pharma sector and invited Chairman FBR to attend the Pharma Export Seminar on 12th July. Several other operational issues were also discussed during the meeting. 
 
The Chairman FBR assured the delegation of all possible support for resolution of issues being faced by the Pharma industry. 
 
چیئرمین ایف بی آر سے پی پی ایم اے کے وفد کی ملاقات
 
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ 
 
وفد کی قیادت چیئرمین پی پی ایم اے سید فاروق بخاری کر رہے تھے اور اس میں پی پی ایم اے کے اراکین کے ساتھ ساتھ ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی ایف بی آر آفاق احمد قریشی نے بھی شرکت کی۔
 
وفد نے فارماسیکٹر سے متعلق سیلز ٹیکس کے معاملات پر بات چیت کی اورچیئرمین ایف بی آر کو 12 جولائی کو ہونے والے فارما ایکسپورٹ سمینار میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات میں فارما سیکٹر کے آپریشنل اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
چیئرمین ایف بی آر نے فارما انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jul 12, 2023