Newly Appointed Chairman FBR Assumes Charge of Office
Newly appointed Chairman Federal Board of Revenue Mr. Rashid Mahmood Langrial has officially assumed the charge of his office at FBR Headquarters today.
Upon his arrival, he was warmly welcomed by the former Chairman Malik Amjed Zubair Tiwana along-with Members and senior officers of the Board.
Later on, the Chairman FBR held an introductory meeting with Members of the Board. He assured his all-out support to FBR Team in achieving the assigned targets.
نئے تعینات ہونے والے چیئرمین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
نئے تعینات ہونے والے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے جمعرات کے روز باضابطہ طور پر ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اور اعلیٰ افسران نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا۔
بعد ازاں چیئرمین ایف بی آر نے بورڈ کے ممبران کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔ انہوں نے ٹیم ایف بی آر کو تفویض کردہ اہداف کے حصول کے لئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
.
Public Relations (PR) Wing
Public Relations (PR) Wing
Aug 08, 2024