Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

National Level Operation Against Non-Duty Paid/ Counterfeit Cigarettes

Designated teams of Inland Revenue Service Officers (FBR) have successfully conducted a National Level Operation on 13.01.2024 against illicit tobacco trade. A total number of 1,377 Packerites (13.77 Million cigarette sticks) of non-duty paid/ counterfeit cigarettes of local as well as of foreign brands have been seized/ confiscated.
 
Member Inland Revenue Operations, Mir Badshah Khan Wazir supervised the whole exercise. It was further resolved that any sort of evasion of Government's revenue shall be dealt with iron hand and culprits shall directly be liable for penal proceedings.
 
غیر قانونی،نان ڈیوٹی پیڈ،جعلی سگریٹس کے خلاف ملک گیر کاروائی
 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کی خصوصی ٹیموں نے اس ماہ کی تیرہ تاریخ کو ملک بھر میں غیرقانونی سگریٹس کے خلاف کامیاب کاروائیاں کیں۔ان کاروائیوں کے دوران ملکی اور غیرملکی ساخت کے 1377 پیکرائیٹس ضبط کر لئے گئے جن میں 13.77  ملین سگریٹس تھے۔
 
ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر نے ان کاروائیوں کی خود نگرانی کی۔ایف بی آر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سرکاری محصولات ادا کرنے سے بچنے کی کسی بھی کوشش سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کو فوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jan 22, 2024