Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Minister for Finance Felicitates Chairman FBR

Federal Minister for Finance and Revenue Senator Mohammad Ishaq Dar visited FBR Headquarters today and felicitated Malik Amjad Zubair Tiwana on assuming charge of Chairman Federal Board of Revenue. The Minister expressed confidence that under the leadership of newly appointed Chairman Team FBR would achieve the revenue target for the current financial year.
During the meeting issues such as plugging revenue leakages, budget/ current account deficits and broadening of tax base came under discussion. The Finance Minister also called for intensifying the enforcement measures to eradicate the menace of smuggling.
 
Chairman FBR affirmed the Board’s commitment to make all-out efforts to meet the challenging revenue target for the ongoing financial year 2023-24. 
 
وزیر خزانہ کی چیئرمین ایف بی آر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد۔
 
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وفاقی وزیر نے امید کا اظہار کیا کہ نئے چیئرمین کی قیادت میں ایف بی آر کی ٹیم رواں مالی سال کے لئے محصولات کا ہدف حاصل کرلے گی-
 
ملاقات کے دوران ریونیو کے ضیاع، بجٹ /کرنٹ اکاونٹ خسارے کی روک تھام اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے جیسے اُمور زیر بحث آئے۔ وزیر خزانہ نے سمگلنگ کی لعنت کے خاتمہ کے لئے انفورسمنٹ کے اقدامات کو تیز کرنے پر بھی زور دیا۔
 
چیئرمین ایف بی آر نے بورڈ کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ رواں مالی سال 2023-24    کے چیلنجنگ ریونیو ہدف کو پورا کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ 
 
 
.
Public Relations (PR) Wing
Aug 02, 2023