Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Meeting of Country Director, World Bank with Chairman FBR on FBR Transformation Plan

The Country Director of World Bank, Mr. Najy Benhassine along with Mr. Tobias Akhtar Haque (Lead Country Economist), Ms. Lucy Pan (Senior Economist) and Ms. Irum Touqeer (Public Sector Specialist) visited Federal Board of Revenue (FBR) HQs on 3rd October, 2024 for a meeting on FBR Transformation Plan with Mr. Rashid Mahmood, Chairman FBR and his team.

The Chairman FBR briefed on the vision of the government for the transformation of FBR and Transformation Plan approved by the Prime Minister. A detailed overview of the FBR Transformation Plan was given and major reforms with special focus on aligning initiatives under Pakistan Raises Revenue Project with transformation plan.

 

The Chairman FBR stressed that the purpose of reforms was revenue growth while facilitating compliance. He highlighted the key reforms areas to plug in the gap in tax compliance i.e. tax policy reforms, digitalization initiatives, capacity building of HR, anti-smuggling initiatives and more broad-based tax administration reforms.

The Country Director of World Bank expressed his support for the initiatives under the FBR Transformation Plan and reiterated the World Bank commitment to support the revenue mobilization efforts in Pakistan.

چیئرمین ایف بی آر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
 
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسن نے ٹیم لیڈ کنٹری اکانومسٹ ٹوبیاس اختر حق، سینئر اکانومسٹ لوسی پین اور پبلک سیکٹر سپیشلسٹ ارم توقیر کے ہمراہ جمعرات کے روز ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان پر بات چیت کی گئی۔ 
 
چیئرمین ایف بی آر نے ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن  کے لیے حکومت کے وژن اور وزیراعظم  پاکستان کی جانب سے منظور شدہ ٹرانسفارمیشن پلان کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے ایف بی آر  کے ٹرانسفارمیشن پلان اور اس کے تحت  کی جانے والی اہم اصلاحات کے بارے میں بتایا۔ اسکے ساتھ ساتھ پاکستان ریزز ریونیو پراجیکٹ کے تحت  کئے جانے والے انیشیٹیوز کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ 
 
چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ اصلاحات کا مقصد ریونیو میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنا اور  ٹیکس  کمپلائنس کے لئے آسانیاں پید اکرنا ہے ۔ انہوں نے ٹیکس کمپلائنس سے متعلق خامیوں کو دور کرنے کے لیے  اصلاحات کے اہم  شعبوں کو اجاگر بھی کیا جن میں ٹیکس پالیسی ریفارمز، ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات، انسانی وسائل کی صلاحیت میں اضافہ، انسداد سمگلنگ اقدامات، اور وسیع پیمانے پر ٹیکس ایڈمنسٹریشن  میں  اصلاحات شامل ہیں۔
 
ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کیے جانے والے اقدامات کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں میں ورلڈ بینک کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔  
 
 

 

.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Oct 03, 2024