Governor KP Holds Meeting with Chairman FBR
Governor Khyber Pakhtunkhwa Mr. Faisal Karim Kundi visited FBR Headquarters and held a meeting with Chairman FBR Malik Amjed Zubair Tiwana.
During the meeting, Governor KP discussed, among others matters related to public interest various tax related matters and issues of taxpayers being faced by the people of the province. The Chairman FBR apprised about the steps being taken for timely resolution of taxpayer issues to foster a more taxpayer-friendly environment.
The Chairman FBR also apprised about the ongoing tax reforms being implemented by the FBR including digitisation and automation of its systems to enhance efficiency, transparency and accountability.
The Chairman assured that all possible measures would be taken to resolve the issues faced by taxpayers in KP. He reiterated the FBR's dedication to creating a conducive environment for taxpayers through continuous reforms and improvements in the tax system.
Governor Faisal Karim Kundi expressed his appreciation for the efforts being made by the FBR to modernize and improve the tax system.
گورنر خیبر پختونخوا کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیااور چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ملاقات کی۔
گورنر نے ملاقات کے دوران عوامی دلچسپی کے دیگر اُمور کے علاوہ صوبہ میں ٹیکس کے مختلف معاملات اور ٹیکس دہندگان کو درپیش مسائل پر گفتگو کی۔
چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے مسائل بروقت حل کرنے اور اُن کے لئے ساز گار ماحول مہیا کرنے کے لئے اُٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
چیئرمین ایف بی آر نے جاری ٹیکس اصلاحات بشمول ایف بی آر سسٹمز کی ڈیجیٹا ئزیشن اور آٹومیشن کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا جن کا مقصد کارکردگی اور شفافیت کو فروغ دیبنا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر نے یقین دلایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ٹیکس دہندگان کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔انہوں نے ٹیکس نظام میں مسلسل اصلاحات اور بہتری کے ذریعے ٹیکس دہندگان کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کے لئے ایف بی آرکے عزم کا اعادہ کیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ٹیکس نظام کو جدید اور بہتر بنانے کے لئے ایف بی آر کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
.
Public Relations (PR) Wing
Public Relations (PR) Wing
Jul 26, 2024