Government decides to issue long pending Income Tax Refunds
In the context of worsened economic situation after the outbreak of Corona virus pandemic, Government of Pakistan has decided to issue long-pending Income Tax Refunds to facilitate the business community. To fulfill all legal requirements for the issuance of refunds, FBR has informed all the taxpayers to immediately approach their respective Regional Tax Offices. The contact details of all the Regional Tax Offices are available on the official website www.fbr.gov.pk.
حکومت کا زیر التواءانکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے کرونا وبا کی وجہ سے معاشی ابتری کے تناظر میں کاروباری حضرات کی سہولت کے لئے طویل عرصے سے زیر التواء انکم ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ تمام ٹیکس گزاروں کو مطلع کیا جا تا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے اپنے متعلقہ ریجنل ٹیکس آفس سے فور ی رابطہ کریں۔ تمام ریجنل ٹیکس دفاتر کے ٹیلیفون نمبر ایف بی آر کی ویب سائٹ www.fbr.gov.pk پر موجود ہیں۔
Secretary PR FATE Wing