Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Finance Minister Chairs Board-in-Council Meeting to Bid Farewell to Outgoing Chairman FBR

 Federal Minister for Finance and Revenue Senator Mohammad Ishaq Dar chaired the Board-in-Council Special Meeting at FBR Headquarters on Thursday to bid farewell to and recognize the services of the outgoing Chairman Federal Board of Revenue, Mr. Asim Ahmad. The meeting was also attended by Special Assistant to the Prime Minister on Revenue Mr. Tariq Mahmood Pasha, Special Assistant to the Prime Minister on Finance Mr. Tariq Bajwa and the Members of the Board.
 
 
During the meeting, Finance Minister acknowledged the contributions of the outgoing Chairman for meeting revenue targets and increasing revenue generation during the challenging economic times. 
Mr. Tariq Bajwa in his speech  appreciated the fact that Mr. Asim Ahmad’s tenure was marked by integrity, dynamism, proactivity and extraordinary achievements. 
 
At the end of the session, the Minister presented a memento and a bouquet to Chairman FBR and he and the Members of the board wished the outgoing Chairman all the best in his future endeavors. 
 
 
وزیر خزانہ نے چیئرمین ایف بی آر کو الوداع کہنے کے لئے بورڈ ان کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔
 
وفاقی وزیر براۓ خزانہ و ریونیو سنیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کو الوداع کہنے کے لئے منعقد کئے گئے بورڈ ان کونسل اجلاس کی صدارت کی ۔اس اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق محمود پاشا اور معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ ا ور بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔
 
اجلاس میں وزیر خزانہ نے مشکل معاشی حالات میں محصولات کے اہداف کو پورا کرنے اور محصولات کی وصولی میں اضافہ کے لئے چیئرمین ایف بی آر کی خدمات کا اعتراف کیا۔ 
 
طارق باجوہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ عاصم احمد کا دور دیانت داری ،متحرک سرگرمیوں اور غیرمعمولی کامیابیوں سے عبار ت تھا۔ اس موقعہ پر وفاقی وزیر خزانہ نے چیئرمین ایف بی آر کو اعزازی شیلڈ اور گلدستہ بھی پیش کیا۔ اُنہوں نے بورڈ کے ممبران کے ہمراہ چیئرمین ایف بی آر کو اُن کی آئندہ زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jul 27, 2023