Federal Minister for Finance Chairs a Meeting at FBR HQs
Federal Minister for Finance and Revenue Mr. Muhammad Aurangzeb visited Federal Board of Revenue Headquarters today and chaired a meeting which was attended by State Minister for Finance & Revenue, Mr. Ali Pervez Malik, Chairman FBR, Mr. Rashid Mahmood Langrial, Members and other senior officers of the Board.
During the meeting, the Federal Minister acknowledged the services and contributions of the former Chairman FBR Malik Amjed Zubair Tiwana especially his role in budgeting process and IMF negotiations. The Minister also welcomed the new Chairman FBR, Mr. Rashid Mahmood Langrial and expressed confidence in his abilities to lead the organization and achieve the assigned targets.
On the occasion, Member Inland Revenue (Operations), Mir Badshah Khan Wazir and Member Customs (Operations), Mr. Ashhad Jawwad gave detailed presentations about their respective domains.
The meeting also deliberated upon strategy to achieve the current financial year’s revenue collection targets. The Federal Minister appreciated the FBR Team’s persistent efforts for maximising revenue and broadening the tax base for sustained economic development.
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگ زیب نے پیر کے روز ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، بورڈ کے ممبران اور سینئر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر نے ایف بی آر کے سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ کی خدمات باالخصوص بجٹ سازی کے عمل اور آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ان کے کردارکو سراہا۔انہوں نے نئے تعینات ہو نے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا بھی خیر مقدم کیا اور ادارے کی قیادت کرنے اور تفویض کردہ اہداف حاصل کرنے کے حوالے سے ان کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ممبر ان لینڈ ریونیو (آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر اور ممبر کسٹمز(آپریشنز) اشہد جواد نے تفصیلی بریفنگ دیں۔
اجلاس میں رواں مالی سال کے محصولات کے اہداف حاصل کرنے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے محصولات بڑھانے اور ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کےلئے ٹیم ایف بی آر کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔
.
Public Relations (PR) Wing
Public Relations (PR) Wing
Aug 12, 2024