Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR Successfully Achieves First Month’s Target of CFY

FBR has successfully achieved the revenue target for the first month of the current fiscal year, i.e. July 2024-25. Against the set target of Rs. 656 billion, a net revenue of Rs. 659.2 billion has been collected, despite the issuance of refunds amounting to Rs. 77..9 billion. During this period, Rs. 300.2 billion was collected under the head of Income Tax, Rs. 307.9 billion under the head of Sales Tax, Rs. 37.4 billion under the head of Federal Excise Dury, and Rs. 91.7 billion under the head of Customs Duty.
 
FBR has exhibited a promising start for financial year 2024-25 regarding the revenue collection, by putting in an outstanding effort to achieve the monthly tax target despite all the economic challenges faced by the country. The performance of FBR amidst the current financial and economic difficulties reflects unwavering dedication of the tax officials to achieve the assigned target for the current financial year.
 
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔
 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی 2024  کے لئے مقرر کردہ محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ جولائی کے مہینے میں 656  ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع کئے گئے ہیں۔جبکہ اس عرصہ کے دوران 77.9 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
 
اس مدت کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں 300.2 ارب روپے، سیلز ٹیکس کی مد میں 307.9 ارب روپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 37.4 ارب روپے  اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 91.7 ارب روپے جمع کئے گئے ہیں۔
 
ایف بی آر نے ملک کو درپیش تما م تر معاشی مشکلات کے باوجود مالی سال 2024-25  کے لئے کامیاب آغاز کرتے ہوئے ماہانہ ہدف حاصل کرکے  شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی کارکردگی رواں مالی سال کے لئے محصولات کے تفویض کردہ اہداف کو حاصل کرنے کے لئے  ریونیو ڈویژن کے غیر متزلزل عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ 
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jul 31, 2024