Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR launches Tax Returns for small retailers in regional languages

In line with the vision of the Prime Minister and directions of Advisor to PM on Finance and Revenue, Federal Board of Revenue (FBR) has launched Income Tax Returns for small retailers in regional languages. The regional languages include Punjabi, Sindhi, Balochi and Pashto. The Tax Returns in these languages have been uploaded on FBR’s Website. This initiative has been taken to facilitate the retailers in filing their tax returns. FBR is striving to make the systems and processes more facilitative for the business community.

تاجروں کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے علاقائی زبانوں میں جاری کر دیئے گئے

وزیراعظم پاکستان کے ویثرن کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مشیر برائے خزانہ و ریوینیو کی ہدایات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے چھوٹے تاجروں کے لئے علاقائی زبانوں میں انکم ٹیکس گوشوارے جار ی کر دیئے ہیں۔ انکم ٹیکس گوشوارے پنجابی، سندھی ، پشتو اور بلوچی زبانوں میں ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ ایف بی آر نے علاقائی زبانوں میں انکم ٹیکس گوشوارے جاری کرنے کا فیصلہ تاجروں کو گوشوارے داخل کرتے وقت درپیش مشکلات کے تناظر میں کیا ہے۔ ایف بی آر کاروباری سہولیات فراہم کرنے میں ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Sep 29, 2020