Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR DISBURSES ALL VERIFIED REFUND CLAIMS UPTO MARCH 03, 2024 TO EXPORTERS

FBR issues all outstanding refunds as on 03rd March, 2024 to exporters amounting to Rs. 65 Billion. Refunds were issued after directives given by the Honorable Prime Minister, Mr. Muhammad Shehbaz Sharif, during his first speech at the floor of the National Assembly on 03rd March, 2024 after being elected to the Office of the Prime Minister.
 
Refunds issued to exporters will lead to better exports and increase in forex reserves of Pakistan. Trade bodies and export oriented sectors have welcomed the move by the Honorable Prime Minister and said that the move will lead to economic prosperity and creation of more jobs in the textile industry.
 
ایف بی آر نے 3 مارچ 2024 تک برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیئے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمد کنندگان کے 3 مارچ 2024 تک کے 65 ارب روپے کے تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 3 مارچ 2024 کو وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے یہ ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں۔
برآمدکنندگان کو جاری کردہ ریفنڈز سے برآمدات میں مزید بہتری اور پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔ تجارتی تنظیموں اور برآمدی شعبوں نے وزیر اعظم کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے معاشی خوشحالی اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔

 

.
Public Relations (PR) Wing
Mar 04, 2024