Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR Denies Rumors of Any Upcoming Amnesty Scheme for Smuggled Vehicles

It has come to the notice of the Federal Board of Revenue (FBR) that certain rumors are circulating on the social media regarding a purported upcoming amnesty scheme for regularizing smuggled vehicles. 
 
​FBR categorically denies these rumors and would like to make it clear that no such scheme is under consideration of the Federal Government at this time. 
 
​The general public is therefore advised not to believe any such misinformation circulating in the social media or any other unverified sources. 
 
ایف بی آر نے ا سمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید کردی۔
 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر اسمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کے بارے میں کچھ افواہیں گردش کررہی ہیں۔
 
ایف بی آر ان افواہوں کی تردید کرتا ہے اور یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ اس وقت ایسی کوئی سکیم وفاقی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔لہذا عام لوگوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یا کسی دوسرے غیر تصدیق شدہ ذریعہ سے موصول ہونے والی گمراہ کن خبروں پر یقین نہ کریں۔ 
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Aug 27, 2024