Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR Committed To Eliminate Tax Evasion In Sugar Industry

Monitoring teams from Field formations of FBR have been deputed on sugar mills across the country. Sugar is one of the notified products on which monitoring or tracking of production, sales, clearances, stocks or any other related activity is implemented. 
 
Affixation of tax stamps is mandatory on each and every bag of sugar produced or supplied violation of which is a punishable offence under section 33(23) of the Act and liable to confiscation of products. Furthermore, the defaulter upon conviction can also face imprisonment upto 03 years. Any effort at evasion of sales tax on sugar shall be dealt with iron hands and Mill owners will be prosecuted for the offence.
 
 ایف بی آر شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے پر عزم ہے۔
 
ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز کی مانیٹرنگ ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ چینی اُن نوٹیفائیڈ مصنوعات میں سے ایک ہے جس کی پیداوار، فروخت، کلیئرنس، اسٹاک کرنے اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں پر مانیٹرنگ یا ٹریکنگ لاگو کی جاتی ہے۔
 
چینی کی تیار کردہ یا فراہم کردہ ہر بوری پر ٹیکس سٹیمپ لگانا لازمی ہے جس کی خلاف ورزی ایکٹ کے سیکشن (23) 33   کے تحت قابل سزا جرم ہے اور تیار مال کی ضبطگی کا موجب ہے۔ مزید برآں جرم ثابت ہونے پر ڈیفالٹر کو تین سال قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ چینی پر سیلز ٹیکس کی چوری کی کسی بھی کوشش کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور اس کام میں ملوث مل مالکان کے خلاف جرم کا مقدمہ چلایا جائے گا۔
 
 
.
Public Relations (PR) Wing
Nov 29, 2023