Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR clarifies news about use of pirated software

Federal Board of Revenue has issued a clarification on the news item pertaining to use of pirated software and has stated that PRAL a service provider for FBR, Punjab Revenue Authority, Sindh Revenue Board and other revenue collecting agencies, have been using virtualization softwares. Some are free and open source, while others are licensed softwares. PRAL have been using licensed Hyper-V software mostly. For POC (proof of concept) on some of its machines other virtualization softwares have been installed to gauge their effectiveness. Final evaluations /recommendations have been made, based on these one or two virtualization softwares which are planned to be procured soon.

حکومت پاکستان

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو

ریوینیو ڈویثرن

پریس ریلیز-وضاحت

تاریخ۔ اکتیس جنوری دو ہزار بیس

پائی ریٹیڈ سافٹ وئیر کے حوالے سے ایف بی آر کی وضاحت

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو  نے پائی ریٹیڈ (Pirated)سافٹ وئیر کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرال ایف بی آر، پنجاب ریونیو اتھارٹی اور سندھ ریونیو بورڈ کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔ پرال مختلف سافٹ ویئر ز استعمال کر رہا ہے جن میں سے کچھ بغیر کسی قیمت پر آزاد استعمال والے ہیں اور کچھ لائیسینس شدہ سافٹ ویئر ہیں۔ پرال زیادہ تر ہائیپر Vسافٹ ویئر کا استعمال کر رہا ہے۔ کچھ مشینوں پر مزید اور سافٹ ویئرز کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ خریدنے سے پہلے مشینوں پر سافٹ ویئرز کی افادیت کا اندازہ ہو سکے۔ اس سلسلے میں ایسے تجرباتی سافٹ ویئرز کے مستقل استعمال سے متعلق تجاویز دے دی گئی ہیں تاکہ ان سافٹ ویئرز کو مستقبل بنیادوں پر حاصل کیا جا سکے۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jan 31, 2020