Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR appreciates the services of retiring Members

Federal Board of Revenue (FBR) has acknowledged and appreciated the services of retiring senior Member Nadeem Dar and Member Legal and Accounting Customs Dr. Sarfraz Ahmad Warraich in the Board-in-Council Meeting. All the members of FBR attended the meeting and paid tributes to the services of retiring members. FBR Chairman Muhammad Javed Ghani presented shields to the retiring members.

ایف بی آر نے ریٹائرڈ ہونے والے ممبران کی خدمات کو سراہا

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ہیڈکوارٹر سے ریٹائرڈ ہونے والے سینئر ممبر ندیم ڈار اور ممبر لیگل اکاونٹنگ کسٹمز ڈاکٹر سرفراز احمد وڑائچ کی خدمات کو بورڈ-ان-کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ چیئرمین ایف بی آر محمد جاوید غنی نے ریٹائرڈ ممبران کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

 

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary (PR-FATE Wing)
Oct 01, 2020