FBR appreciates the services of retiring Member Legal & Accounting Customs
Federal Board of Revenue (FBR) has acknowledged and appreciated the services of retiring Member Legal & Accounting Customs Fazal Yazdani Khan in the Board-in –Council Meeting.
All the members of FBR attended the meeting and paid tribute to the services of retiring officer. Acting Chairperson FBR Nausheen Javed Amjad presented a shield to Mr. Fazal Yazdani Khan.
ایف بی آر نے ریٹائرڈ ہونے والے ممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز فضل یزدانی خان کی خدمات کو سراہا
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرڈ ہونے والےممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز فضل یزدانی خان کی خدمات کو بورڈ- ان- کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ قائم مقام چیر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے ریٹائرڈ ممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئےنیک تمناو ں کا اظہار کیا۔
Secretary PR FATE Wing