Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR alerts Taxpayers about Fake/Harmful emails

Federal Board of Revenue (FBR) has received complaints from taxpayers and other users that emails are being sent to them regarding income tax defaulters list.

In a statement, FBR has denied any connection with these emails which are being sent from a fake email address, alert@fbr.news. These fake emails instruct the targeted taxpayers to check the attached Income Tax Defaulters List for their details. Likewise, some emails pretending to contain the password for the attached defaulter list are also being sent to the taxpayers. FBR has warned that the attachments with such fake emails are infected by harmful viruses and malware.

This nefarious activity apparently by some hackers is a type of spamming used to send viruses and malwares to the taxpayers and other users. FBR has advised that such fake emails may be ignored and immediately be reported to the authorities concerned. To assist taxpayers how to tackle such fake emails, FBR has also provided guidance to the taxpayers which can be seen on https://www.fbr.gov.pk/beware-fradulant-emails/21095.

ایف بی آر نے جعلی اور وائرس زدہ ای میلز سے متعلق الرٹ جاری کر دیا

فیڈرل بور ڈ آف ریونیو کو ٹیکس گزاروں کی طرف سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ انہیں ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس میں منسلک شدہ انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ کا حوالہ دیا گیا ہے تا کہ ٹیکس گزار لسٹ میں سے اپنا نام تلاش کر لیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے بیان جاری کیا ہے ۔ ایف بی آر نے ایسی کسی بھی ای میلز کے بھیجے جانے پر لاتعلقی کا اظہارکیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جعلی ای میلز alert@fbr.news ای میل ایڈریس سے بھیجی جار ہی ہیں۔ ان جعلی ای میلز میں ٹیکس گزاروں کو ہدایات جاری کی جارہی ہیں کہ وہ انکم ٹیکس ڈیفالٹر ز لسٹ تفصیلات کا معائنہ کر لیں۔ اسی طرح کی کچھ مزید جعلی ای میلز بھیجی جا رہی ہیں جس میں ٹیکس گزاروں کو ڈیفالٹرز لسٹ کھولنے کے لئے پاس ورڈ بھی بھیجا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو متنبہ کیا ہے کہ یہ جعلی ای میلز وائرس زدہ ہیں۔ ان جعلی وائرس زدہ ای میلز کے ذریعے ٹیکس گزاروں سے اہم معلومات لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسی جعلی ای میلز کو مکمل طور پر نظر انداز کردیں اور فورا'' متعلقہ اتھاریٹیز کو اس کے بارے میں آگاہ کریں۔ ایف بی آر نے اپنی ویب سایٹ https://www.fbr.gov.pk/beware-fradulant-emails/21095 کے ذریعے ٹیکس گزاروں کو ایسی جعلی ای میلز سے نمٹنے کے لئے راہ نمائی بھی فراہم کر دی ہے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Apr 17, 2021