Farewell meeting held in the honour of outgoing Chairperson
A special Board-in-Council meeting was held in the honour of outgoing Chairperson Nausheen Javaid Amjad. The meeting was attended by Acting Chairman Muhammad Javed Ghani and all members of FBR who appreciated the services of Nausheen Javaid Amjad as Member and Chairperson FBR. The Acting Chairman Muhammad Javed Ghani presented a shield to the outgoing Chairperson and expressed warm wishes on her future responsibilities.
سبکدوش چیئر پرسن ایف بی آر کے اعزاز میں الوداعی اجلاس
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹر سے سبکدوش ہونے والی چیئر پرسن نوشین جاوید امجد کی خدمات کو بورڈ-ان-کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں قائم مقام چیئرمین محمد جاوید غنی اور ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ قائم مقام چیئر مین ایف بی آر محمد جاوید غنی نے سبکدوش ہونے والی چیئر پرسن نوشین جاوید امجد کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک تمناوں کا اظہا ر کیا۔
Secretary PR FATE Wing