Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

EXTENSION IN DATE OF FILING OF INCOME TAX RETURNS FOR THE TAX YEAR 2024

 پریس ریلیز
***
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
 
ایف بی آر نے مالی سال 2024   کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس  2001 کے سیکشن 214A کے تحت کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنزاور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں  کے تحت کیا گیا ہے۔
.
Public Relations (PR) Wing
Sep 30, 2024