Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

DGTR (IR) & Bahria University's leadership development center sign MoU

A Memorandum of Understanding (MoU) has been signed between the Directorate General of Training and Research (Inland Revenue), Lahore (DGTR-IR) and Leadership Development Center (LDC), Bahria University, Islamabad.

The MoU will provide avenues to both institutions for cooperation in areas of officers’ professional development in Accounting Finance & Management, existing Sectoral Expert Knowledge, establishment of Research and Financial Data Centers and formulation of prudent case studies.

The MoU will prove to be instrumental in FBR’s effort to transform itself into a research oriented, data backed, efficient tax collection agency.

ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف ٹرینینگ اینڈ ریسرچ آئی آر اور بحریہ یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف ٹرینینگ اینڈ ریسرچ آئی آر لاہور اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ سینٹر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ مفاہمت کی یادداشت کے تحت دونوں ادارے افسران کی مختلف شعبے جیسے اکاونٹنگ فنانس اور مینجمنٹ، موجودہ سیکٹورل ایکسپرٹ علم، ریسرچ اور فنانشل ڈیٹا سینٹر کی تشکیل اور مختلف کیس سٹڈیز سے متعلق پروفیشنل قابلیت میں اضافے پر تعاون کریں گے۔ مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد سے ایف بی آر کو ایک ریسرچ اورینٹڈ اور ڈیٹاکا بہترین استعمال کرنے والا ادارہ بنانے میں مدد ملے گی۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Nov 06, 2020