Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Customs Enforcement Quetta Foils Attempts to Smuggle Illegal Cigarettes

Following the increase in Federal Excise Duty (FED) on cigarettes, reports have emerged that the quantum of cigarette smuggling has increased. Accordingly, the Member Customs (Operations) devised a holistic strategy in consultation with Chief Collectors & Collectors (Enforcement) to locate and seize smuggled cigarettes during transportation, storage and distribution stages.
 
Continuing the crackdown against illegal smuggling of cigarettes, Customs Enforcement Quetta has recently foiled two attempts of smuggling. In the first incident, a truck was intercepted on 11-06-2023 at Airport Road Quetta loaded with smuggled cigarettes of various brands. The seized quantity is 3.5 Million sticks and their market value is Rs. 102.05 Million. The smuggled brands included, among others, Benson & Hedges, Pine, Milano, Esse, Speed, Navy and Mond. 
 
In another incident, the Customs Enforcement Quetta intercepted a bus at Sariab Road and seized 770,000 sticks of smuggled cigarettes having market value of Rs. 9.6 Million. 
 
Pakistan Customs is continuing its crakedown against smuggling of cigarettes, and the objective is to provide level playing field to the Pakistani Manufacturers who are tax-complaint and contributing revenues to the national exchequer.
 
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے غیر قانونی سگریٹ سمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں۔
 
سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کے بعد یہ اطلاعات آنا شروع ہوگئیں تھیں کہ سگریٹ کی سمگلنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے ممبر کسٹمز(آپریشنز) نے چیف کلکٹرز اور کلکٹرز (انفورسمنٹ)کے ساتھ مشاورت کے بعد سمگل شدہ سگریٹوں کی نقل وحمل ،ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کے مراحل کے دوران ضبط کرنے کی ایک جامع حکمت عملی وضع کی۔
 
 سگریٹ کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے گیارہ جون کو ائرپورٹ روڈ کوئٹہ پر سمگل شدہ سگریٹوں سے بھرے ایک ٹرک کو روکا۔ تلاشی لینے پر اس میں پنتیس لاکھ سگریٹ برآمد ہوئے جن کی مالیت دس کروڑ پچیس لاکھ روپے ہے۔ برآمد شدہ سگریٹوں میں بنسن اینڈہجز، پائن، میلانو، ایسے، سپیڈ، نیوی، مونداور دیگر برانڈز کے سگریٹ شامل ہیں۔
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک اور کاروائی میں سریاب روڈ پر ایک بس کو روکا۔ اتلاشی لینے پر اس میں سات لاکھ ستر ہزار سگریٹ برآمد ہوئے جن کی کل مالیت چھیانوے لاکھ روپے ہے۔
 
پاکستان کسٹمز سگریٹ کی سمگلنگ کے خلاف اپنا کریک ڈاون جاری رکھے ہوئے ہے جس کا مقصد سگریٹ کے پاکستانی مینو فیکچررز کو لیول پلینگ فیلڈ فراہم کرنا ہے جو باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
 
 
.
Public Relations (PR) Wing
Jun 12, 2023