Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Collection of Customs Duty for August surpasses target

Federal Board of Revenue (FBR) has stated that outbreak of COVID-19 within country has caused administrative problems in collection of revenue. However, Pakistan Customs has performed tremendously well towards achievement of revenue target of customs duty assigned for the month of August, 2020. The customs duty target for the month of August was Rs.44.3 billion, but an amount of Rs.45.9 billion was collected under the head of customs duty which is 3% more than the assigned target of this month. During the first two months of current financial year, Pakistan Customs has collected customs duty amounting to Rs. 93.9 billion against the assigned target of Rs. 87.3 billion which is 7.5% more than the assigned target. The revenue target has been achieved despite slow clearance of imported goods at Karachi port due to heavy rains and Muharram holidays in the last week of August 2020.

ماہ اگست میں ہدف سے زائد کسٹمز ڈیوٹی حاصل ہوئی، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ کرونا وباء کی وجہ سے محصولات کے حصول میں انتظامی مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ اس کے باوجود پاکستان کسٹمز اگست 2020 میں کسٹمز ڈیوٹی کا مقر ر کردہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اگست 2020 کے لیے مقر ر کردہ ہدف 44.3 ارب روپے تھا جبکہ پاکستان کسٹمز نے 45.9 ارب روپے اکھٹے کر لئے ہیں جو کہ اگست کے ماہ میں مقر ر کردہ ہدف سے 3 فیصد زائد ہے۔ موجودہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستان کسٹمز نے 93.9 ارب روپے  ریوینیو کی مد میں اکھٹے کئے ہیں جبکہ مقر ر کردہ ہدف 87.3 ارب روپے تھا اس طرح 7.5 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ اگست کے آخری ہفتہ میں کراچی میں ہونے والے بارشوں کی وجہ سے درآمدی اشیاء کی سست کلیرنس کے باوجود پاکستان کسٹمز نے ریوینیو ٹارگٹ حاصل کیا ہے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE)
Sep 02, 2020