CLARIFICATION
***
It's regretted to note that some electronic media channels have aired an absolutely baseless and false story stating that IMF has rejected FBR's request for revision of targets.
It is outrightly denied that any such meeting has taken place with the IMF on this subject. Nor this subject has ever been on the agenda of any of the meetings, virtual or otherwise, with the IMF.
Therefore, FBR not only rejects this news but also advises national media to refrain from such fake stories which may affect our national interests adversely.
ایف بی آر
***
وضاحت
***
افسوس کی بات ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کے کچھ چینلز نے یکسر ایک من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹی خبر نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے اہداف میں نظر ثانی کے لیے ایف بی آر کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
اس بات کی سختی سے تردید کی جاتی ہے کہ اس موضوع پر آئی ایم ایف کے ساتھ کو ئی ملاقات کی گئی ہے۔ یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کسی بھی اجلاس، چاہے وہ ورچوئل ہو یا دیگر، یہ موضوع ایجنڈے کا حصہ نہیں رہا ہے۔
لہذا، ایف بی آر نہ صرف اس خبر کو مسترد کرتا ہے بلکہ قومی ذرائع ابلاغ
کو درخواست کرتا ہے کہ وہ ایسی جھوٹی خبروں سے گریز کرے جو ہمارے قومی مفادات پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔
***
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Taxpayers Services (TPS) Wing
Nov 02, 2024