Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Chairman NADRA Calls on Chairman FBR

Chairman Federal Board of Revenue Malik Amjed Zubair Tiwana held a meeting with Chairman NADRA Lieutenant General Muhammad Munir Afsar at FBR Headquarters. During the meeting, matters pertaining to data sharing of eligible taxpayers were discussed. It was agreed to continue coordination on taxation affairs between FBR and NADRA.
Chairman FBR reiterated that Revenue Division is committed to maximise tax compliance and promote tax culture across the country for increased revenue generation. 
 
چیئرمین نادراکی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
 
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایف بی آر اور نادرا کے درمیان ٹیکس سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
 
چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ریونیو ڈویژن محصولات میں اضافہ کے لئے ٹیکس کمپلائنس کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینے اور  ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے  لئے پرعزم ہے۔
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Oct 19, 2023