Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Chairman FBR Meets Delegation of Sarhad Chamber of Commerce & Industry at Peshawar

Chairman Federal Board of Revenue Malik Amjed Zubair Tiwana held a meeting with a delegation of Sarhad Chamber of Commerce and Industry (SCCI) during his visit to Peshawar. The delegation was headed by SCCI President Fuad Ishaq which also comprised senior Vice President Sanaullah Khan, Vice President Ijaz Khan Afridi and other members.
During the meeting, the delegation apprised the Chairman about issues being faced by traders and industrialists of Khyber Pakhtunkhwa. The Chairman assured the delegation that all efforts will be made for resolution of their issues. 
The SCCI President also presented a souvenir to Chairman FBR. 
 
چیئرمین ایف بی آر کی سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات، تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
 
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ سے پشاور میں سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی۔وفد کی قیادت چیمبر کے صدر فواد اسحاق کر رہے تھے اور اس میں سینئر نائب صدرثنا اللہ خان، نائب صدر اعجاز خان آفریدی اور دیگر اراکین شامل تھے۔
 
سرحد چیمبر کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر کو خیبر پختونخوا کے تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔چیئرمین ایف بی آر نے وفد کو یقین دلایا کہ اُن کے مسائل حل کرنے کے لئے بھرپور کو ششیں کی جائیں گی۔اس موقعہ پر سرحد چیمبر کے صدر نے چیئرمین ایف بی آر کو سوونیئر پیش کئے۔
 
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jan 26, 2024