Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Chairman FBR Inaugurates Tax Office At Murree

Mr. Asim Ahmad, Chairman Federal Board of Revenue inaugurated the newly constructed Tax House at Murree on Wednesday. On this occasion, Member Administration Syed Nadeem Hussain Rizvi and Member Operations-IR Malik Amjad Zubair Tiwana were also present. 
Addressing the participants, Chairman FBR said that keeping in view the distance from Rawalpindi, it was imperative to establish a Tax Office in Murree to provide tax-related services to the people of the region at their doorstep. He stated that FBR is committed to facilitate taxpayers in all possible ways. He further commented that various initiatives are being undertaken to broaden the tax base and improve tax compliance.
Chief Commissioner Inland Revenue RTO Rawalpindi Ms. Tehmina Aamer briefed the participants about establishment of Tax House at Murree. She said that outreach to the public and facilitation of taxpayers have always been the prime objectives of FBR. She added that establishment of Inland Revenue Office at Murree is another step in that direction. 
 
 
چئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے بدھ کے روز مری میں نو تعمیر شدہ ٹیکس ہاؤس کا افتتاح کیا۔
 
چئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے بدھ کے روز مری میں نو تعمیر شدہ ٹیکس ہاؤس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن سید ندیم حسین رضوی اور ممبر آپریشنز آئی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ بھی موجود تھے۔
 
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ راولپنڈی سے فاصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کو ٹیکس سے متعلق خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے مری میں ٹیکس آفس کا قیام ناگریز تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر ٹیکس دہندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لئے پر عز م ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس بیس کو وسیع کرنے اور ٹیکس کمپلائنس کو بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات اٹھاۓ جا رہے ہیں۔
 
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو آر ٹی او راولپنڈی تہمینہ عامر نے شرکاء کو مری میں ٹیکس آفس کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی اور کہا کہ عوام تک رسائی اور ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا ہمیشہ سے ایف بی آر کے اولین مقاصد رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مری میں ان لینڈ ریونیو آفس کا قیام اس سمت میں ایک اور قدم ہے۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jul 19, 2023