Chairman FBR Inaugurates New Building of Regional Tax Office Islamabad
Chairman FBR, Malik Amjed Zubair Tiwana inaugurated the new building of Regional Tax Office, Islamabad on Thursday.
While addressing the inauguration ceremony, Chairman FBR said that this new state-of-the-art building of RTO Islamabad reflects our commitment to modernise FBR and making our tax system more efficient, transparent and taxpayer-friendly. He stated that establishment of this office underscores our dedication to promote a culture of tax compliance and trust between the tax authorities and the citizens.
Chairman FBR added that the new facility is fully equipped with modern technology to provide better facilitation to taxpayers and to streamline the process of tax collection.
Chairman FBR emphasized that in these difficult economic times, our task is extremely challenging, but we are committed to maximizing revenue collection for economic prosperity. He urged all the officers to uphold the highest standards of integrity and professional commitment in discharging their duties.
Chairman FBR appreciated Member Admin/HR and Chief Projects, along with their teams, for successfully completing this challenging project. He also thanked Pak PWD and other stakeholders for their continuous support.
Earlier Ms. Sadia Sadaf Gilani, Member Admn/HR and Chief Commissioner RTO Islamabad Mr. Abid Mehmood also addressed the gathering. On the occasion, Chief Projects Mr. Shahid Soomro gave a brief presentation on the planning and designing of this new facility.
چیئرمین ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا۔
چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے جمعرات کے روز ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ آر ٹی او کی یہ نئی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت ایف بی آر کو جدید بنانے، ٹیکس سسٹم کو مزید موثراور شفاف بنانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس عمارت کا قیام ٹیکس حکام اور شہریوں کے درمیان ٹیکس کمپلائنس اور اعتماد کے کلچر کے فروغ کے لئے ہماری لگن کو ظاہر کرتا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ یہ نئی عمارت ٹیکس دہندگان کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل کو سہل بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے پوری طرح لیس ہے۔مزید برآں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ان مشکل معاشی حالات میں ہمارا کام بہت چیلنجنگ ہے۔لیکن ہم معاشی خوشحالی کے لئے محصولات کی وصولی بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے تمام افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی میں دیانت داری اور پیشہ وارانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھیں۔
چیئرمین ایف بی آر نے اس اہم پراجیکٹ کو کامیابی سے مکمل کرنے پر ممبر ایڈمن/ ایچ آر اور چیف پراجیکٹس اوراُن کی ٹیموں کی خدمات کو سراہا۔انہوں نے مسلسل تعاون پر پاک پی ڈبلیو ڈی اور دیگر سٹیک ہولڈرز کا بھی شکریہ ادا کیا۔
اس سے پہلے ممبر ایڈ من/ ایچ آر سعدیہ صدف گیلانی اور چیف کمشنر آر ٹی او عابد محمود نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر چیف پراجیکٹس شاہد سومرو نے نئی عمارت کی منصوبہ بندی اور ڈئزائننگ پر بریفنگ بھی دی۔
.
Public Relations (PR) Wing
Public Relations (PR) Wing
May 23, 2024