ADB Country Director Calls on Chairman FBR
The Country Director Asian Development Bank (ADB) Ms. Emma Fan called on Chairman FBR Mr. Rashid Mahmood Lagrial today at Federal Board of Revenue Headquarters. During the meeting, the two sides discussed the progress on ADB funded projects and various other areas of mutual cooperation.
Chairman FBR apprised about the Transformation Plan which envisages making FBR more dynamic, modern and in line with the international standards. The Chairman said that the purpose of reforms was to maximise revenue growth while facilitating tax compliance.
The Country Director expressed support for FBR’s initiatives and reiterated the ADB’s resolve to continue supporting the revenue mobilisation efforts in Pakistan.
ایف بی آر
***
پریس ریلیز
***
چیئرمین ایف بی آر سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
***
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال سے پیر کے روز ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی مالی معاونت سے چلنے والے منصوبوں کی پیش رفت اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین ایف بی آرنے کنٹری ڈائریکٹر کو ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے بارے میں آگاہ کیا جس کا مقصد ایف بی آر کو متحرک، جدید اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ اصلاحات کا مقصد محصولات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنا اور ٹیکس کمپلائنس میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
***
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Taxpayers Services (TPS) Wing
Oct 28, 2024