Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Action Against Non-Duty Paid/ Counterfeit Cigarettes

More than 679,000 Packerites (15,580,000 sticks) of non-duty paid/counterfeit cigarettes of various Local & Foreign Brands (Business Royal, H&P, Platinum, Milano and Olympic) have been confiscated during a two-day campaign by Inland Revenue Enforcement Network (IREN) teams of Peshawar, Multan and Sialkot launched on 14-15th February, 2024. The approximate value of seized goods is more than PKR 140 Million.
 
Criminal proceedings have been initiated against the manufacturers and transporters on the direction of Member (IR-Operations), Mir Badshah Khan Wazir.
 
 
نان ڈیوٹی پیڈ / جعلی سگریٹس کے خلاف ملک گیر کاروائیاں
 
ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک (IREN) کی دو روزہ کاروائیوں کے دوران مختلف مقامی اور غیر ملکی برانڈز کے نان ڈیوٹی پیڈ/جعلی سگریٹس کے 679000 سے زائد پیکٹس ضبط کر لئے گئے ہیں جن میں 15.58 ملین سگریٹس تھیں۔ پشاور، ملتان اور سیالکوٹ میں چھاپوں کے دوران پکڑی جانے والی نان ڈیوٹی پیڈ/جعلی سگریٹس کی کل مالیت 14 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

ممبر آئی آر (آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر کی ہدایت پر غیر قانونی سگریٹس تیار کرنے اور ان کی نقل و حمل کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرکے فوجداری کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 
.
Public Relations (PR) Wing
Feb 16, 2024