Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

A Farewell dinner was hosted in honor of Chairman Federal Board of Revenue Mr. Asim Ahmad by the Heads of all IRS Field Formations of the Karachi region

A Farewell dinner was hosted in honor of Chairman Federal Board of Revenue Mr. Asim Ahmad by the Heads of all IRS Field Formations of the Karachi region. The Chief Collectors (Customs) at Karachi also attended the event. During the event, all Heads of Field Formations expressed their gratitude to the Chairman FBR and shared their learnings and experiences of working under the leadership of the Chairman in different capacities. 
The Chairman FBR expressed his gratitude to the officers of Karachi region for organizing the farewell dinner. In his speech, he recalled his days spent in Karachi as a junior officer and the journey throughout his thirty years’ career. The hosts also presented the Chairman with mementos and souvenirs. 
 
 
This was followed by a dinner in which the Chairman FBR mingled with junior officers with whom he shared his experiences and wished them well for their future endeavors. The event ended on a note of thanks by all officers of the Karachi region who wished the Chairman FBR a happy and healthy post-retirement life.
 
 
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
 
کراچی ریجن کی تمام IRS فیلڈ فارمیشنز کے سربراہوں کی طرف سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد کے اعزاز میں ایک الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی کے چیف کلکٹرز(کسٹمز) نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔تقریب کے دوران فیلڈ فارمیشنز کے سربراہوں نے چیئرمین ایف بی آر کا شکریہ ادا کیا اور اُن کی قیادت میں کام کرنے اور سیکھنے کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کئے۔
 
چیئرمین ایف بی آر نے الوداعی عشائیہ کا اہتمام کرنے پر کراچی ریجن کے افسروں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تقریر میں کراچی میں ایک جونیئر افسر کی حیثیت سے گذرے وقت اور ملازمت کے تیس برسوں کے سفر کو یاد کیا۔ میزبانوں کی طرف سے چیئرمین ایف بی آر کو سوونیئرز اور یادگاری تحائف بھی پیش کئے گئے۔
 
عشائیہ کے دوران چیئرمین ایف بی آر جونیئر افسروں کے ساتھ گھل مل گئے اوراُن کو اپنے تجربہ کے بارے میں آگاہ کیا اور اُن کے مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
تقریب کے اختتام پر کراچی ریجن کے تمام افسروں نے چیئرمین ایف بی آر کا شکریہ ادا کیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد خوشگوار اور صحت مند زندگی کیلۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 

 

.
Public Relations (PR) Wing
Jul 21, 2023