Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

14 ADRCs decides the referred disputes successfully

Federal Board of Revenue (FBR) is making all out efforts to restore taxpayer’s trust by taking several steps including resolution of tax disputes through constitution of Alternative Dispute Resolution Committees (ADRCs). Responding to the applicants’ grievances on fast track basis, IR-Operations Wing, FBR, during the period July, 2020 to Feb, 2021, has constituted eighteen (18) Committees, under the sales tax, federal excise & income tax heads. Out of the said ADRCs, fourteen (14) Committees have so far successfully decided the disputes referred to the Board.

FBR has stated that the said mechanism, as part of out of court settlement and revenue mobilization, has been mobilized to enable taxpayers to get their disputes settled in lesser time and without incurring litigation cost.

While explaining, FBR has stated that by virtue of major facilitative change introduced through Finance Act-2020, an applicant, in order to avail ADRC, is not required to withdraw his case pending before any appellate forum. To make the process more transparent and trust-worthy, ADRC is composed of three (03) members including Chief Commissioner-IR from the department’s side and notable Chartered Accountants/ Lawyers & Businessmen from the private sector. The committee is also empowered to stay the process of recovery in case of hardship. Taxpayer’s application has to be finalized by the Committee within a short period of 120 days which in itself is a big relief considering the usual time taken in various appellate fora before a case attains finality.

  تنازعات کے حل کے لئے بنائی گئی 14 کمیٹیوں نے تمام تنازعات کامیابی سے حل کر لئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس گزاروں کے اعتماد کو حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے ٹیکس تنازعات کے فوری حل کے لئے تنازعات حل کی متبادل کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ ایف بی آر کے آئی آر آپریشنز ونگ نے جولائی 2020 تا فروری 2021 تک درخواست گزاروں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور انکم ٹیکس سے متعلقہ تنازعات کے حل کے لئے 18 کمیٹیاں تشکیل دیں جن میں سے 14 کمیٹیوں نے کامیابی کے ساتھ تمام تنازعات کو حل کر دیا ہے .

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے اے ڈی آر سی ( تنازعات کی متبادل کمیٹیاں) کا نظام تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت ٹیکس گزارنامزد کمیٹیوں کے ذریعے اپنے زیر التوء کیسز کو بہت قلیل وقت میں اور بغیر کسی خرچہ کے حل کرواسکتے ہیں۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ فنانس ایکٹ 2020 کے ذریعے قانون میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق ٹیکس گزار کسی دوسرے اپیل کے فورم سے اپنا کیس واپس لئے بغیر اے ڈی آرسی کے ذریعے اپنے کیس کو حل کروانے کے لئے درخواست دے سکتا ہے۔ ٹیکس گزاروں کا اس نظام پر اعتماد کو مضبوط کرنے کے لئے اے ڈی آر سی تین  ممبران پر مشتمل ہے جن میں سے  متعلقہ چیف کمشنر کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر سے  چارٹرڈ اکاونٹینٹس، وکلاء  اور  کاروباری افراد  شامل کئے گئے ہیں۔ کمیٹی کو ہارڈشپ کیسز میں ریکوری کو      ر وکنے کا اختیار بھی دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کی درخواستوں کو کمیٹی 120 ایام کی قلیل مدت میں نمٹانے کی ذمہ دار ہو گی جو کہ ٹیکس گزاروں کے لئے ایک بہت بڑی سہولت ہے۔


 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 11, 2021