Federal Board of Revenue (FBR) has advised all the Chambers of Commerce & Industries, all Trade Bodies and Trade Associations of the country to strictly comply with the legal requirements of Track & Trace System on Sugar Sector in order to avoid any legal repercussions. This was informed to all the stakeholders vide a letter issued by the Project Director, Track and Trace System, FBR.
In the letter, FBR has referred to Sales Tax General Order No.05 of 2021, wherein it was notified that no sugar bags, for the current crushing season 2021-22, would be allowed to move out from a production site and the factory premises or warehouse without affixation of tax stamps and Unique Identification Marks (UIMs) with effect from 11th November, 2021.
FBR has highlighted in the letter that all supply chain operators including distributors, wholesalers, dealers and retailers are also required not to accept or receive and sell any sugar bag, of current season, without tax stamp affixed on the sugar bag. In case of non-compliance by any of the supply chain operator, Penal action will be initiated against them in accordance with the provision of Sales Tax Act, 1990.
ایف بی آر کا تمام سٹیک ہولڈرز کو چینی سیکٹر کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر سختی سے عمل درآمد کا مشورہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کی تمام چیمپرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، تمام تجارتی باڈیز اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کو کہا ہے کہ قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے چینی سیکٹر پر نافذالعمل ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر سختی سے کاربند رہیں۔اس حوالے سے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ، ٹریک اینڈ ٹریس، ایف بی آر نے یہ بات مراسلے کے ذریعے تمام سٹیک ہولڈرز تک پہنچائی۔
مراسلہ میں ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 5 کا حوالہ دیا ہے جس میں نوٹیفائی کیا گیا تھا کہ موجودہ کرشنگ سیزن 2021-22 کے لئے چینی کا کوئی بھی تھیلہ 11 نومبر 2021 سے ٹیکس سٹیمپ اور انفرادی شناختی نشان لگوائے بغیر پیداواری سائٹ اور کاروباری حدود سے نکلوایا نہیں جا سکتا۔
مراسلہ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام سپلائی چین آپریٹرز بشمول ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز ، ڈیلرز اور ریٹیلرز بھی موجودہ سیزن میں چینی کی خریدوفروخت نہ کریں اگر تھیلوں پر ٹیکس سٹیمپس چسپاں نہ ہوں۔سپلائی چین آپریٹرز کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ی شنا بھی تھیلہ 11 نومبر 2021 سے حوصلہٹیم ایف بی آر کی حوصلہ افزمین کی لاور بہترین کارکردگی کا م