ایف بی آر
**
پریس ریلیز
***
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ 28 فروری کو کھلے رہیں گے
٭٭٭٭٭
اسلام آباد؛27فروری 2026
ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھے ہوئے ایف بی آر نے ھدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ، 28 فروری 2026 کو کھلے رہیں گے۔
یہ دفاتر 28فروری 2026 کو محصولات، ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے
٭٭٭٭٭