ایف بی آر کی خصوصی ہیلپ لائن روزانہ کی بنیاد پر 1000 سے 1500 سوالات کا ٹیلیفون کال کے ذریعے اور 500 سوالات کا ای میل کے ذریعے جواب دیتی ہے۔ 80% سوالات موقع پر ہی حل ہو جاتے ہیں۔
آپ درج ذیل چینلز کے ذریعے ایف بی آر ہیلپ لائن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
i) ٹیلی فون: +92 51 111 772 772 - پیر تا جمعہ - صبح 08:30 تا رات 11:30 بجے
ii) خواتین کے رابطہ کرنے کے لیے ٹیلی فون:0519107025 - پیر تا جمعہ - صبح 08:30 تا شام 4:30 بجے
iii) ای میل:helpline@fbr.gov.pk
iv) ویب سائٹ: کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ سسٹم
آپ کے سوالات کو ذاتی طور پر دیکھا جائے گا اور فوری طور پر جواب دیا جائے گا۔