اعلانات
صفحہ اول
اعلانات
تاجر دوست سکیم کے متعلق متفرق سوالات اور ان کے جوابات
رجسٹریشن کے لئے کسی کو فیس دینے یا کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہے۔
تاجر دوست سکیم میں ٹیکس کی ادائیگی نہایت آسان ہے۔
آسان ماہانہ قسط میں ٹیکس ادا کرنے کی سہولت، یکمشت ادا کرنے پر ٹیکس میں پچیس فیصد کی چھوٹ۔
حکومت پاکستان کی طرف سے تاجر دوست سکیم کا آغاز۔ تمام غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز،ڈیلرز اور چھوٹے دکانداروں کے لئے 30 اپریل 2024 تک رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔
رجسٹریشن کے لئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ٹیکس آسان موبائل ایپ میں تاجر دوست پیج کھول کر رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے۔
ڈیجیٹل انوائسنگ دستاویزات
دھوکہ دہی پر مبنی ای میل سے ہوشیار ہو جائیں
ایف بی آر سوشل میڈیا ہینڈلز کو فالو کریں
آن لائن فائلنگ سروسز