Placeholder image

ٹریول گائیڈ

اشیاء کی دوبارہ درآمد

ایسی اشیاء جنہیں پاکستان درآمد کرنے کے بعد برآمد کر دیا گیا ہو انہیں واپس درآمد کرنے پر کوئی کسٹم ڈیوٹی  یا ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ ایسے مسافر جو درآمدی اشیاء کو دوبارہ پاکستان لانا چاہتے ہوں انہیں چاہیے کہ وہ چیز برآمد کرتے وقت اس کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں اورپاسپورٹ پر اشیاء کی درست تفصیلات لکھوائیں، پاکستان سے چیزیں لے جاتے وقت کسٹمز کے اسسٹنٹ کلکٹر سے اس کی تصدیق بھی کروائیں۔

اگر ایسا سرٹیفکیٹ یا پاسپورٹ پر تفصیلات موجود نہیں ہوں گی تو  ان اشیاء کو بغیر ڈیوٹی ادا کیے درآمد نہیں  کرنے دیا جائے گا۔