Placeholder image

انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن

انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن

انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کے سلسلہ میں پہلا کام فیڈرل بورڈ آف ریونیو(FBR) کے ساتھ خود کو رجسٹر کروانا ہے۔

  •  انکم ٹیکس رجسٹریشن کے لیے انفرادی طور پر IRIS کے پورٹل کے ذریعہ رجسٹر ہوا جا سکتا ہے
  • جبکہ کسی AOP اور کمپنی کے پرنسپل آفیسر کو رجسٹریشن کے لیے علاقائی ٹیکس آفس کا دورہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔