نیچے دیئے گئے کسی ایک آپشن پر کلک کریں جو آپ پر لاگو ہوتا ہے
ریٹرن فائلر جو کوئی قابل ٹیکس آمدن ظاہر نہیں کررہا وہ درست حقائق ظاہر کرنے کیلئے کلک کرے۔ .1
۔این ٹی این ہولڈر جو قانون کے مطابق ریٹرن فائل نہیں کر رہا وہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے کلک کرے۔ .2
غیررجسٹرڈ کمپنیاں جو ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کر رہی ہیں وہ رجسٹریشن اور ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے کلک کریں۔ .3