Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Tier-I Retailers must integrate with POS till 31st August

Federal Board of Revenue (FBR) has  reminded all the Tier-I retailers to integrate with Point of Sale (Linked Invoicing System) till the last date i.e. 31st August, 2020. FBR has explained that all retailers who have the network of chain stores throughout Pakistan, located in air-conditioned big shopping malls or plazas and their cumulative electricity bill during the immediately preceding twelve consecutive months exceeds twelve hundred thousand rupees and they are engaged in bulk import and supply of consumer good on wholesale basis to the retailers as well as on retail basis in to the consumer and their shop’s size measures one thousand square feet in area or more must integrate their retail outlets with the FBR’s computerized system for real time reporting of sales.
FBR has warned that the last date for such integration is 31st August, 2020 and afterwards those who failed to integrate would be imposed a penalty up to rupees one million and if the offence continued, the business premises of such retailer shall be sealed.
 
ایف بی آر کی بڑے ریٹیلرز کو 31 اگست تک پی او ایس سے منسلک ہونے کی تنبیہ
فیڈر ل بورڈ آف ریوینیو نے ایک دفعہ پھر تمام بڑے ریٹیلرز کو یا ددہانی کرائی ہے کہ ایف بی آر کے پی او ایس نظام کے ساتھ منسلک ہونے کی آخری تاریخ 31 اگست 2020 ہے لہذا ایسے تمام بڑے ریٹیلرز جن کے ملک بھر میں چین سٹورز ہیں اور ائیر کنڈیشنر شاپنگ مالز میں واقع ہیں اور ان کا بجلی کا بل پچھلے سال بارہ لاکھ روپے سے تجاوز کر چکا ہو یا پھر ان کی دوکان کا سائز ایک ہزار مربع فٹ یا اس سے زائد ہو یا پھر ایسے ریٹیلرز جو کہ بڑی تعداد میں تھوک کے حساب سے اشیاء کی درآمد یا سپلائی کرتے ہیں ان سب کے لئے لازم ہے کہ وہ 31 اگست 2020 تک اپنے تمام ریٹیل مراکز پی او ایس نظام کے ساتھ منسلک کر لیں بصورت دیگر آخری تاریخ گزرنے کے بعد ان پر دس لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور جرمانہ کی ادائیگی کے بعد مزید خلاف ورزی پر ایسے تمام ریٹیل مراکز کو بند کر دیا جائے گا۔
Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE)
Aug 18, 2020