Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Tax Refunds to be paid through automated system of CITRO

In line with the vision of the Prime Minister to provide maximum facilitation to the taxpayers and under the guidance of Chairman FBR, a Centralized Income Tax Refund Office (CITRO) has been established at FBR in order to facilitate taxpayers by releasing income tax refund payments directly into their bank accounts in an expeditious and transparent manner. This would work in an end-to-end automated manner.

 

Member IR (Operations) inaugurated the launch of CITRO today by processing the 1st batch of Income Tax refund claims for payment through dedicated VPN tunnel established between FBR and State Bank of Pakistan. This is indeed another milestone achieved by the organization through incessant efforts of Member IR Operations and Member IT of FBR. This system would eliminate human interaction between tax authority and taxpayers as well as ensure quick relief to business community.

 

FBR is in process of enhancing this automation process to the next level by creating linkages between all federal and provincial departments as well as large numbers of withholders so that verification and processing of refund claims can also be made in a machine-enabled environment.

 

ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خود کار نظام سٹرو متعارف  کر دیا گیا

 وزیر اعظم کے ٹیکس گزاروں کو بہترین سہولیات دینے کے ویثرن کے مطابق اور چئیرمین ایف بی آر کی راہ نمائی میں ٹیکس گزاروں کو فوری اور شفاف انداز سے انکم ٹیکس ریفنڈز کی براہ راست ان کے بینک اکاونٹ میں ادائیگی کے لئے ایف بی آر نے مرکزی انکم ٹیکس ریفنڈ آفس (سٹرو) نامی خودکار نظام کو متعارف کر دیا ہے۔ ممبر آئی آر آپریشنز نے انکم ٹیکس ریفنڈ کلیمز کی پہلی ادائیگی کے لئے سڑو خودکار نظام کا افتتاح کیا ۔انکم ٹیکس ریفنڈکلیمز کی ادائیگی ایف بی آر اور سٹیٹ بینک کے درمیان بنائے گئے وی پی این کے ذریعے ہو گی۔ اس سنگ میل کو حاصل کرنے میں  ایف بی آر کے ممبر آئی آر آپریشنز اورممبر آئی ٹی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔  اس نئے نظام کے اجراء سے ٹیکس نظام میں انسانی مداخلت مزید کم ہو جائے گی اور کاروباری کمیونٹی کو بروقت ٹیکس ریفنڈ ادائیگی سے ریلیف ملے گا۔

ایف بی آر اس خو د کار نظام کو تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان قائم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔اس کے علاوہ ودہولڈرز کے لئے بھی اس خود کار نظام کو متعارف کیا جائے گا تاکہ ریفنڈ کلیمز کی تصدیق اور پراسیسنگ خود کار مشین کے ذریعے ہو سکے۔


 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 10, 2021