Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Narcotics Worth Rs. 49 Million Seized by Customs Staff at Karachi Airport

In line with the vision of Prime Minister to combat smuggling, Customs staff posted at Jinnah International Airport, Karachi has continued crackdown against illegal movement of narcotics and contraband goods. These consistent efforts resulted in seizure of 2.4 kilograms of Narcotics (Pure Cocaine) skillfully concealed in body cavities containing 161 capsules which were recovered from two passengers arriving from an African Country via Qatar. Total value of narcotics seized is expected to be Rs.49 million. Further legal proceedings against two foreign nationals are underway.

کسٹمز اہلکاروں نے 4 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کر لی

وزیر اعظم کے سمگلنگ کے تدارک کے ویثرن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نےمنشیات اور ممنوعہ اشیاء کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف  کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے کسٹمز اہلکاروں نے 2.4 کلو گرام کوکین بر آمد کر لی جو کہ افریقی ملک سے براستہ قطر سفر کرنے والے  دومسافروں نے اپنے جسم کے مختلف اعضاء میں 161 کیپسولز کی صورت میں چھپائی ہوئی تھی۔ ضبط شدہ منشیات کی مالیت 4 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے۔ دونوں غیر ملکی باشندوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 24, 2021