Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

IREN’s countrywide operations against Illegal cigarettes

Federal Board of Revenue’s Inland Revenue Enforcement Network (IREN) conducted various operations against illicit, counterfeit and non-duty paid cigarettes. IREN’s Directorate of I & I-IR Faisalabad Unit conducted a raid at Samanabad and discovered 201 cartons (2,000,000 cigarettes) of non-duty paid cigarettes. The confiscated cigarettes of various local brands such as Gold Mark, Cricket, Grace etc. have been moved to the warehouse of the Directorate.

Similarly, the IREN Unit of Directorate of I& I-IR Karachi, intercepted the vehicle and found 119 Cartons (990920 sticks) of Non-duty paid cigarettes. The same have been detained on account of non-production of valid documents. The value of federal excise duty and sales tax of confiscated cigarettes is around 6 million. Further investigation is underway.

A team of Directorate of I&I (IR), Hyderabad visited Godown of a Transport Company at Tando Mohammad Khan and found 121 Cartons (1210000 sticks) of different brands of cigarettes stocked in the godown. The person present there failed to produce any documentary evidence regarding payment of applicable duties and taxes in respect of these Cartons. Hence the stock of 121 cartons involving duty and taxes of Rs. 2.634 Million has been detained for further investigation.

ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کا غیر قانونی سگریٹ کے خلاف  ملک گیر آپریشنز

فیڈرل بورڈآف ریونیو کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک نے ملک بھر میں غیر قانونی ، جعلی اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف آپریشنز تیز کر دیئے ہیں۔ اس سلسے میں آئی آر ای این کے ڈائیریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی ' آئی آر فیصل آباد یونٹ نے سمن آباد میں چھاپے کے دوران 201 غیر قانونی سگریٹس کے کارٹنز ' جن میں 20 لاکھ سگریٹس تھے' کو ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ سگریٹس لوکل برانڈز گولڈ مارک ، کرکٹ ، گریس وغیر ہ کو ڈائیریکٹوریٹ کے وئیر ہاوس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایک اور آپریشن میں ڈائیریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی، آئی آر کراچی نے گاڑی کی تلاشی کے دوران غیر قانونی سگریٹس کے 119 کارٹنزجن میں 9 لاکھ سے زائد سگریٹس تھے' کو ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ سگریٹس کی مالیت 6 ملین تک ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

 ڈائیریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی، آئی آر حیدرآباد کی ٹیم نے ٹنڈو آدم خان میں واقع ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام میں چھاپہ مار کر غیر قانونی سگریٹس کے 121 کارٹنز برآمد کر لئے ۔ ان کارٹنز میں 12 لاکھ سے زائد سگریٹس تھے۔ ڈیوٹی اور ٹیکسز کی ادائیگی سے متعلقہ کاغذات نہ ہونے کی بناء پر تمام کارٹنز ضبط کر لئے گئے۔ چوری شدہ ڈیوٹی اور ٹیکسز 2.634 ملین تک ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
May 29, 2021