Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR takes lead in providing E-Filing of Income Tax Appeals

In a webinar session held with the petitioners, Federal Board of Revenue has announced to introduce the automated system of e-filing of appeals, which will be launched soon. FBR is in the process to automate the Commissioner IR (Appeals). The automation of the system will enable the taxpayers to e-file appeals against orders by income tax authorities on the Iris Web Portal and will also facilitate the Commissioner IR Appeals to efficiently dispose off the appeals using Iris Portal. It will also minimize the physical contact with the taxpayer, facilitate filing of appeal, reduce the cost of filing appeal and will ensure efficient service delivery with transparency. The taxpayer will be able to file appeals, application for condonation, rectification, stay and additional grounds from the comfort of its office.

ایف بی آر نے اپیل دائر کرنے کا خود کارنظام متعارف کر دیا

فیڈر ل بورڈ آف ریوینیو نے اپیلوں کی الیکٹرانک فائلنگ کے خودکار نظام کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان درخواست گزاروں کے ساتھ ویبی نار سیشن کے ذریعے ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ ایف بی آر کمشنر آئی آر اپیلز دفتر خودکار بنانے کے آخری مراحل میں ہے۔ اس خودکار نظام کے تحت ٹیکس گزار ٹیکس اتھاریٹیز کے فیصلوں کے خلاف الیکٹرانک فائلنگ کے ذریعے آئرس پورٹل پر اپیل دائر کر سکتے ہیں۔ یہ خودکار نظام کمشنر آئی آر اپیل کو آئرس پورٹل پر اپیل نمٹانے کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ اس خودکار نظام کے تحت ٹیکس گزار آسانی کے ساتھ بغیر کسی ٹیکس دفتر کا چکر لگائے اپیل دائر کرسکیں گے۔ اس سے اپیل دائر کرنے کے اخراجات کم ہوں گے اور نظام میں شفافیت لائی جا سکے گی۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE)
Sep 10, 2020