Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR pays tribute to the martyrdom of senior Customs officer

Federal Board of Revenue has expressed deep grief on the sad demise of senior Customs Officer Muhammad Zahid Khokhar due to Covid-19. Muhammad Zahid Khokhar was recently promoted in Grade-22 and he was appointed as Director General Afghan Transit Trade. He belonged to 13th Common Training Program of Civil Service of Pakistan. Earlier, he had also served as Collector Customs, Member Customs and Director General Customs Intelligence. Muhammad Zahid Khokhar suffered from Covid-19 in the line of duty while he was engaged in the collection of revenue for the state. He always performed his duties with devotion and hard work. FBR pays tribute to his meritorious services and stand with his grieved family on this difficult times. FBR also renews its commitment to continue all its operations despite great odds caused by Corona Virus outbreak in the best interest of the country and its people. 

ایف بی آرکی سینئر کسٹم افسرمحمد زاہد کھوکھر کی شہادت پران کو خراج عقیدت

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پاکستان کسٹمز کے سینئر افسر محمد زاہد کھوکھر کی کرونا وائرس کے باعث شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ محمد  زاہد کھوکھر کو کچھ ایام قبل گریڈ 22 میں ترقی دی گئی تھی جس کے بعد ایف بی آر نےان کی تعیناتی بطور ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ ٹریڈکی تھی۔ محمد زاہد کھوکھر کھر پاکستان سول سروس کے تیرویں کامن کے افسر تھے۔ اس سے پہلے وہ مختلف عہدوں پر کولیکٹر کسٹمز، ممبر کسٹمز اور  ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلیجنس کے فرائض بھی ادا کر چکے ہیں۔  محمد زاہد کھوکھر فرائض کی ادائیگی کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔ انہوں نے ہمیشہ دلجمعی اور محنت سے ہر ذمہ داری کو ادا کیا۔ ایف بی آر ان کی شہا دت پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے اورمشکل کی اس گھڑی میں ان کے غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑا ہے۔ محمد زاہد کھوکھر کی خدما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا۔اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے۔ ایف بی آر اپنے اس عزم کا ایک بار پھر یہ اعادہ کرتا ھے کہ اپنی قوم کو ان مشکل  حالات میں معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وسائل مہیا کرنے کی خاطر اپنی تمام آپریشنز کو اسی طرح جاری اور ساری رکھے گا۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jun 15, 2020