Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR issues clarification on Single Window Program

Federal Board of Revenue (FBR) has issued a clarification on the news item published in the daily “Dunya” dated May 21, 2021 that Revenue Division could only spend Rs. 10,300/- on Single Window Program out of allocated Rs 200 million funding in the last ten months.

FBR has clarified that an amount of Rs. 20 million has been allocated under PSDP funding to PSW program for the on-going fiscal year and not the reported amount of Rs 200 million. With the required administrative approvals in place, the allocated amount is expected to be fully utilized before 30th June 2021. Pertinently, FBR has utilized Rs. 250 million from funds allocated by Pakistan Customs and Rs 300 million under grant in aid from donors for PSW implementation in the current fiscal year. Another sum of Rs 262 million has been utilized for up-gradation of an existing data center to host PSW solution.

FBR has clarified that Pakistan Single Window is a major reform initiative of the government of Pakistan aimed at reforming overall management of cross border trade. Major progress has been made by Pakistan Customs as its lead agency thereby enabling the Revenue Division to roll out first phase of Pakistan Single Window in the year 2021. Pakistan Customs as the lead agency is well on track to deliver the PSW program within the allocated time and budget.

 

ایف بی آر کی پاکستان سنگل ونڈو پروگرام پر وضاحت

فیڈرل بور ڈ آف ریونیونےپاکستان سنگل ونڈو سے متعلق دنیا اخبار میں چھپنے والی خبر پر وضاحت جاری کی ہے۔ اخبار ی خبر میں لکھا گیا ہے کہ ریونیو ڈویثرن نے پچھلے دس ماہ میں پاکستان سنگل ونڈوپروگرام کے محتص کردہ بجٹ 200 ملین روپے میں سے صرف 10 ہزار تین سو روپے خرچ کئے ہیں۔ ایف بی آر نے خبر کی تردید کی ہے اورکہا ہے کہ رواں مالی سال پبلک سیکٹر ترقیاتی پروگرام کے تحت پاکستان سنگل ونڈو کو 20 ملین روپے مختص ہوئے ہیں۔ اخبار ی خبر میں لکھے گئے مختص کردہ 200 ملین روپے غلط ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے تحت مختص شدہ فنڈز 30 جون 2021 تک خرچ کر لئے جائیں گے۔

وضاحت میں مزید کہا گیا ہے یہ ایف بی آر نے پاکستان سنگل ونڈو پروگرام کے لئے پاکستان کسٹمز کی طرف سے مختص کردہ 250 ملین روپے خرچ کئے ہیں اور پروگرام پر عمل درآمد کے لئے اس سال کے لئے مختلف ڈونرز سے ملنے والی امداد 300 ملین روپے  بھی خرچ کئے ہیں۔ اسی طرح مزید 262 ملین روپے پاکستان سنگل ونڈو پروگرام پر عمل درآمد کے لئے موجودہ ڈیٹا سینٹر کو اپ گریڈ کرنے پر خرچ ہوئے ہیں۔

پاکستان سنگل ونڈو پروگرام حکومت پاکستان کا سرحد پار تجارت کو منظم اور بہتر کرنے کا ایک اہم اصلاحاتی قدم ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کسٹمز کی بہترین کارکردگی کے باعث پروگرام کے پہلے فیز کو سال 2021 سے شروع کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کسٹمز اس پروگرام کو مختص کردہ بجٹ کے اندر اور وقت پر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
May 25, 2021