Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Directorate of Intelligence & Investigation-IR’s operation against unregistered unit

In a drive against unregistered persons who are liable to be registered and are required to pay due sales tax on their taxable supplies under the Sales Tax Act, 1990, Federal Board of Revenue’s Directorate of Intelligence and Investigation-Inland Revenue, Multan has conducted proceedings under Section 38 and 40 of the Sales Tax Act, 1990 against an unregistered unit manufacturing Plastic shoppers.

The unit was engaged in manufacturing and making taxable supplies of Plastic shoppers involving huge consumption of electricity but was not paying sales tax and had also not obtained sales tax registration. During the search, relevant record was impounded which was under scrutiny. Further investigation in this regard is underway. Under the directions of Directorate General Intelligence and Investigation-Inland Revenue Islamabad, Intelligence & Investigation IR Multan shall continue such operations in future in order to detect tax fraud and to increase number of taxpayers.

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جینس  اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ملتان کا غیر رجسٹرڈ یونٹ کے خلاف آپریشن

فیڈرل بور ڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جینس  اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ، ملتان کی طرف سے پلاسٹک کے شاپرتیار کرنے والے غیر رجسٹرڈ یونٹ کے خلاف سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 38 اور 40 کے تحت کارروائی کی گئی ۔  پلاسٹک کے شاپر کی فروخت پر سیلز ٹیکس عائد ہوتا ہے اور شاپر کے بنانے پر بجلی کی بھاری کھپت  ہوتی ہے مگرکاغذات کی جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ نہ ہی اس یونٹ نے   ابھی تک سیلز ٹیکس میں رجسٹریشن  کی ہے اور نہ ہی عائد ٹیکس ادا کیا ہے۔ کاروائی کے دوران  کافی متعلقہ ریکارڈ برآمد ہوا ہے جس کی جانچ پڑتال جاری ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو  اسلام آباد کی ہدایات پر انٹیلی جینس  اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو  ملتان ٹیکس فراڈ کا سراغ لگانے اور سیلز ٹیکس  ریونیو کی چوری کے تدارک  کیلئے آئندہ بھی اس طرح کی کاروائیاں جاری رکھے گاتاکہ ٹیکس چوروں کی حوصلہ شکنی ہو  اور ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jun 28, 2021