Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Directorate of Intelligence & Investigation-IR’s operation against Unregistered Persons

In a drive against unregistered persons who are liable to be registered and are required to pay due sales tax on their taxable supplies under the Sales Tax Act, 1990, Federal Board of Revenue’s Directorate of Intelligence and Investigation-Inland Revenue, Lahore has conducted proceedings under Section 38 and 40 of the Sales Tax Act, 1990 against three unregistered units manufacturing Plastic Footwear.

The units were engaged in manufacturing and making taxable supplies of Plastic Footwear involving huge consumption of electricity but were not paying sales tax and had also not obtained sales tax registration. During the search, relevant record was impounded which was under scrutiny and further investigation in this regard was underway. The Directorate General Intelligence and Investigation-Inland Revenue shall continue such operations in future in order to detect tax fraud and stop leakage of Sales Tax Revenue.

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جینس  اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو لاہور کا غیر رجسٹرڈ یونٹس کے خلاف آپریشن

فیڈرل بور ڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جینس  اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ، لاہورکی طرف سے پلاسٹک کے جوتے تیار کرنے والے تین غیر رجسٹرڈ یونٹوں کے خلاف سیلز ٹیکس 1990 کی شق 38 اور 40 کے تحت کارروائی کی گئی ۔ یہ یونٹس پلاسٹک کے جوتے جن کی فروخت پر سیلز ٹیکس عائد ہوتا ہے اور جن کے بنانے پر بجلی کی بھاری کھپت  خرچ ہوتی ہے مگرکاغذات کی جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ نہ ہی ان یونٹس نے   ابھی تک سیلز ٹیکس میں رجسٹریشن  کی ہے اور نہ ہی عائد ٹیکس ادا کیا ہے۔ تلاشی کرنے پر کافی متعلقہ ریکارڈ برآمد ہوا جس پر جانچ پڑتال اور تفتیش جاری ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ٹیکس فراڈ کا سراغ لگانے اور سیلز ٹیکس  ریونیو کی چوری کا تدارک کرنے کیلئے آئندہ بھی اس طرح کی کاروائیاں جاری رکھے گا۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jun 18, 2021