Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

2.19 Million Income Tax Returns Filed

The taxpayers’, who filed Income Tax Returns till 8th December, 2020 were 1.78 million. That number has further increased to 2.19 million with the addition of 377,766 more returns filed from 9th December till the issuance of this Press Release. Income Tax paid during filing of returns stood at Rs. 31 billion. The number of Income Tax Returns for previous year till the same period was 1.98 million and the tax paid was Rs. 16 billion.  This year there is twofold increase in income tax paid with the annual returns.

21 لاکھ نوے  ہزارانکم ٹیکس گوشوارے جمع، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے  میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔

ایف بی آر نے  کہا ہے کہ 8 دسمبر 2020 تک 17 لاکھ 68ہزار ٹیکس گزاروں نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کئے جبکہ 8 دسمبر سے اب تک مزید 3 لاکھ 77 ہزار گوشوارے داخل ہو چکے ہیں۔ اس طرح ٹیکس سال 2020 کے لئے اب تک 21 لاکھ 90 ہزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہو چکے ہیں جبکہ اس ضمن میں گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس 31 ارب روپے اکھٹا ہوا ہے۔ پچھلے سال اس عرصہ میں 19 لاکھ 83 ہزار گوشوارے جمع ہوئے اور ادا شدہ انکم ٹیکس 16 ارب روپے تھا۔ اس طرح اس سال گوشواروں کے ساتھ دو گنا ٹیکس جمع ہوا۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Dec 26, 2020