Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

10.34 KG of Narcotics valuing Rs. 100 Million confiscated at Torkham

Model Customs Collectorate, Appraisement & Facilitation, Peshawar has foiled an attempt to smuggle huge quantity of narcotics from Afghanistan. A trailer carrying consignment of sulphur being imported from Afghanistan was searched at Customs Station, Torkham. Upon scanning and suspicion, the doors of driver cabin were searched which led to recovery of 10.34 kg of white heroine powder packed in 10 packets which was concealed in the inner packing of driver cabin doors. The consignment along with Narcotics has been detained and the driver is arrested for criminal prosecution under relevant laws. The estimated market value of seized heroine is around Rs. 100 million. 

طورخم سٹیشن پر 10.34 کلو گرام منشیات مالیت 10 کروڑ روپے ضبط

ماڈل کسٹمز کولیکٹوریٹ ، اپریز منٹ اور فسیلیٹیشن پشاور نے افغانستان سے آنے والی بڑی مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ کسٹمز سٹیشن طورخم پر افغانستان سے آنے والے سلفر سے بھرے ٹریلر کی تلاشی کے دوران 10.34 کلو گرام ہیروین پاؤڈر کو برآمد کر لیا گیا  جو کہ بڑی مہارت کے ساتھ ڈرائیور کیبن کے دروازوں میں چھپایا گیا تھا۔ کنسائینمنٹ اور بر آمد شدہ منشیات کو ضبط کر کے ڈرائیور کوگرفتار کر لیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جا چکی ہے۔ ضبط شدہ منشیات کی مالیت اندازے کے مطابق 10 کروڑ روپے ہے۔

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 11, 2021